القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 84

۸۴ وَ مَنْ يَطلب الْخَيْرَاتِ فِيْهِ يَنَلْنَهُ وَيَرَى الْيَقِيْنَ النَّامَ وَالشَّكُ يَهْرُبُ جواس ( قرآن ) میں نیک باتوں کا طالب ہو وہ اس کو مل جائیں گی اور وہ پورا یقین پالے گا اس حال میں کہ شک بھاگ جائے گا۔وَ مَنْ يَطْلُبَنُ سُبُلَ الْهُدَى فِى غَيْرِهِ يَكُن سَعْيُهُ لَعْنَّا عَلَيْهِ فَيُعْطَبُ اور جو اس کے غیر میں ہدایت کی راہیں تلاش کرے گا۔اس کی کوشش اس پر لعنت بن جائے گی اور وہ ہلاک کیا جائیگا۔وَمَنْ يَعْصِ فُرْقَانًا كَرِيمًا فَإِنَّهُ يُطِعِ السَّعِيْرَ وَ فِي الجَحِيمِ يُقَلَّبُ اور جو قرآن کریم کی نافرمانی کرے تو وہ جہنم کی راہ پر چلتا ہے اور جہنم میں ہی پلٹ دیا جائے گا۔وَمَا الْعَقْلُ إِلَّا خَبْطُ عَشْوَاءَ مَا يُصِبُ يَجِدُهُ وَمَا يُخْطِئُ فَيَهْذِى وَيَلْعَبُ ور عقل تو صرف منظر والی اونٹ کی طرح ملک ٹوٹے کھاتی ہے۔جس میں وہ درست ہوا پالیتی ہے اور میں خالی کرتی ہے تو یکی دو تکتی رہتی ہے۔وَمَهُمَا تَكُنْ مِنْ عَيْنِ مَاءٍ بَارِدٍ تَرَاهُ حَثِيْنًا عَيْنُ صَادٍ فَيَشْرَبُ اور جہاں کہیں ٹھنڈے پانی کا چشمہ موجود ہو اس کو جلدی سے پیا سے کی آنکھ پالیتی ہے پس وہ پی لیتا ہے۔وَقَدْ جِئْتُ بِالْمَاءِ الْمَعِيْنِ وَعَذْبِهِ فَأَيْنَ النُّهَى لَا تَشْرَبَنُ وَ تُقَرَّبُ اور میں تو خالص اور میٹھا پانی لایا ہوں پس عقلیں کہاں گئیں کہ تو پتا نہیں اور مور دملامت ہورہا ہے۔وَ سَوْفَ يُرِيكَ اللهُ نُوْرَ تَطَهُرِى وَيُرِيكَ مَنْ مِنَّا صَدُوقٌ وَّ طَيِّبُ اور جلد ہی خدا تجھے میری طہارت کا نور دکھا دے گا کہ کون ہم میں سے بہت سچا اور پاک ہے۔خَفِ اللَّهَ عِنْدَ الطَّعَنِ فِى اَوْلِيَائِهِ أُولئِكَ قَوْمٌ مَّنْ قَلَاهُمْ فَيُشْجَبُ اس کے اولیاء پر طعن کرتے وقت اللہ سے ڈر۔یہ وہ لوگ ہیں جس نے ان سے دشمنی کی تو وہ ہلاک کیا جائے گا۔تَعَالَ وَتُبْ مِمَّا صَنَعْتَ فَإِنَّنِي أَصَانِعُ مَنْ يَتَلَقَّ حُبًّا وَّ أَصْحَبُ او تو آ اور توبہ کر اس سے جو کچھ تو نے کیا ہے کیونکہ میں تو اس سے نیکی کرتا ہوں جو محبت سے پیش آئے اور اس کا دوست بن جاتا ہوں۔وَ لَسْتُ مُدَعْثِرَ مَنْ جَفَا بَلْ إِنَّنِي عَرُوفٌ عَلَى إِبْدَائِكُمْ أَتَحَبَّبُ اور نہیں ہوں میں پامال کرنے والا اس کو جس نے ظلم کیا بلکہ یقینا میں تو بہت نیکی کرنے والا ہوں اور تمہارے ایذاء دینے پر بھی محبت رکھتا ہوں۔