القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 231 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 231

۲۳۱ اللَّهُ مَقْصِدُ مُهْجَتِي وَأُرِيدُهُ فِي كُلِّ رَشْحِ الْقَلَمِ وَالْإِمْلَاءِ ى اللہ میری جان کا مقصود ہے اور میں اسی کو چاہتا ہوں قلم کے ہر قطرہ ( روشنائی) اور ہر املاء میں۔يَا أَيُّهَا النَّاسُ اشْرَبُوا مِنْ قِرْبَتِى قَدْمُلِيَّ مِنْ نُّورِ الْمُفِيُضِ سِقَائِي اے لوگو! میری مشک سے پیو کیونکہ فیاض حقیقی کے نور سے میری مشک پُر کی گئی ہے۔قَوْمٌ أَطَاعُونِي بِصِدْقِ طَوِيَّةٍ وَالْآخَرُونَ تَكَبَّرُوا لِغِطَاءِ ایک قوم نے میری صدق نیت سے اطاعت کی ہے اور دوسروں نے نفس کے پردے کی وجہ سے تکبر کیا ہے۔حَسَدُوا فَسَبُّوا حَاسِدِينَ وَلَمْ يَزَلْ حَسَدَتْ لِنَامٌ كُلَّ ذِي نُعْمَاءِ انہوں نے حسد کیا سوحسد کرتے ہوئے گالیاں دیں اور ایسا ہی ہوتارہا ہے کہ کمینوں نے ہر صاحب نعمت کا حسد کیا ہے۔مَنْ اَنْكَرَ الْحَقَّ الْمُبِيْنَ فَإِنَّهُ كَلْبٌ وَّعَقَبَ الْكَلْبِ سِرْبُ ضِرَاءِ جس نے کھلے کھل حق کا انکار کیا تو وہ کہتا ہے اس حالت میں کہ اس کتے کے پیچھے شکاری کشوں کا ایک گروہ چلا آرہا ہے۔أذَوْا وَ سَبُّوْنِي وَقَالُوا كَافِرٌ فَالْيَوْمَ نَقْضِي دَيْنَهُمْ بِرِبَاءِ انہوں نے مجھے ایذا دی اور گالیاں دیں اور کہا کہ یہ کافر ہے۔آج ہم ان کا قرضہ مع سود ادا کر رہے ہیں۔وَاللَّهِ نَحْنُ الْمُسْلِمُونَ بِفَضْلِهِ لَكِنْ نَرَى جَهْلٌ عَلَى الْعُلَمَاءِ خدا کی قسم ! ہم اس کے فضل سے مسلمان ہیں لیکن جہالت علماء کے سر پر سوار ہوگئی ہے۔نَخْتَارُ أَثَارَ النَّبِيِّ وَآمُرَهُ نَقْفُوْ كِتَابَ اللَّهِ لَا الْأَرَاءِ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار اور آپ کے حکم کو اختیار کر رہے ہیں۔ہم کتاب اللہ کی پیروی کرتے ہیں نہ کہ دوسری آراء کی۔إِنَّا بُرَاءُ فِى مَنَاهِجِ دِينِهِ مِنْ كُلِّ زِندِيقٍ عَدَةٍ دَهَاءِ ہم اس کے دین کی راہوں میں ہر زندیق اور عقل کے دشمن سے بیزار ہیں۔إِنَّا نُطِيْعُ مُحَمَّدًا خَيْرَ الْوَرَى نُوْرَ الْمُهَيْمِنِ دَافِعَ الظَّلَمَاءِ ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہیں جو خلوق میں سب سے بہتر ہیں خدائے تھیمن کا نور ہیں اور ظلمتوں کو دور کرنے والے ہیں۔