القصائد الاحمدیہ — Page 167
۱۶۷ مَنْ كَانَ خَصْمِي كَانَ رَبِّي خَصْمَهُ قَدْ بَارَزَ الْمَوْلَى لِمَنْ بَارَانِي جو شخص میرا دشمن ہو خدا تعالیٰ اس کا دشمن ہو گا، خدا اس کے مقابلہ پر نکلا جس نے میر امقابلہ کیا۔إِنِّي رَأَيْتُ يَدَالْمُهَيْمِنِ حَافِظِي وَمُـويـدِى فِي سَائِرِ الْأَحْيَانِ میں نے خدا کا ہاتھ اپنا محافظ دیکھا اور ہر ایک وقت میں اپنا مؤید پایا۔مِنْ فَضْلِهِ إِنِّى كَتَبَتُ مَعَارِفًا اَدْخَلْتُ بَحْرَ الْعِلْمِ فِي الْكِيْزَانِ اس کے فضل سے ہے جو میں نے معارف لکھے اور علم کا در یا کوزہ میں داخل کر دیا۔يَا قَوْمِ فِي رَمَضَانَ ظَهَرَتْ ايُتِى مِنْ رَّبِّنَـا الرَّحْمَنِ وَالدَّيَّانِ اے میری قوم! میرانشان رمضان میں ظاہر ہوا خدائے رحمان اور جزا د ہندہ سے۔فَاقْرَءُ إِذَا مَا شِئْتَ أَيَةَ رَبِّنَا خَسَفَ الْقَمَرُ ، وَتَجَافَ عَنْ عُدْوَانِ پس اگر تو چاہے تو ہمارے رب کی آیت کو پڑھ اور وہ آیت یہ ہے خَسَفَ الْقَمَرُ اور ظلم سے الگ ہو جا۔ثُمَّ الْحَدِيثَ حَدِيثُ الِ مُحَمَّدٍ شَرُحٌ لِّمَا يُتْلَى مِنَ الْفُرْقَانِ پھر حدیث حدیث آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآن شریف کی آیات کی شرح میں۔هذَا كَلَامُ نَبِيِّنَا وَحَبِيْنَا فَافُرُعُ إِلَيْهِ وَخَلَّ ذِكْرَادَانِي یہ ہمارے نبی اور حبیب کا کلام ہے پس اس کی طرف متوجہ ہو اور ادنیٰ لوگوں کا ذکر چھوڑ دے۔هذَا أَشَدُّ عَلَى الْعِدَا وَجُمُوْعِهِمْ مِنْ وَقُعِ سَيْفِ قَاطِعٍ وَسِنَانِ یہ پیشگوئی دشمنوں پر بہت سخت ہے۔تلوار اور نیزہ سے بھی زیادہ سخت۔وَالْحُرُّ بَعْدَ ثُبُوْتِ اَمْرِقَاطِعٍ يُهدَى وَلَا يَــصْـغَـــى إِلَى بُهْتَانِ اور ایک آزاد آدمی ثبوت قطعی کے بعد ہدایت دیا جاتا ہے اور بہتان کی طرف کان نہیں دھرتا۔لَا تُعْرِضُوا عَنِّى وَكَيْفَ صُدُودُكُمْ عَنْ مُّرْسَلِ يَهْدِى إِلَى الْفُرْقَانِ تم مجھ سے اعراض مت کرو اور کیونکر تم ایسے بھیجے ہوئے سے کنارہ کش ہوتے ہو جو فرقان کی طرف ہدایت دیتا ہے۔