القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 141

۱۴۱ يَارَبِّ قَدْ بَلَغَ الْقُلُوبُ حَنَاجِرًا يَارَبِّ نَحِ الْخَلْقَ مِنْ تُعْبَانِهِمْ اے میرے رب ! دل حلق کو پہنچ گئے۔اے میرے رب ! خلقت کو ان کے سانپ سے نجات دے۔اِنَّ الْقُلُوبَ مِنَ الْكُرُوبِ تَقَطَّعَتْ فَارْحَمْ وَ خَلِصُ رُوْحَنَا مِنْ جَانِهِمْ دل بیقراریوں سے ٹکڑے ہو گئے۔سورحم کر اور ہماری جان کو ان کے دیو سے رہائی بخش۔وَدَعِ الْعِدَا جَزَرَ السّبَاعِ يَنُشْنَهُمْ وَاشْفِ الْقُلُوبَ بِخِزْيِهِمْ وَ هَوَانِهِمْ اور دشمنوں کو بھیڑیوں کی بکری بنا تا ان کو پکڑیں اور نوچ نوچ کر کھا دیں۔اور ہمارے دلوں کو ان کی رسوائی اور ذلت سے شفا بخش۔نور الحق جلد اول۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۲۳ تا ۳۱