القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 132 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 132

۱۳۲ ۱۴ أَنْظُرُ إِلَى الْمُتَنَصِرِينَ وَذَانِهِمْ وَانْظُرُ إِلَى مَا بَدَا مِنْ أَدْرَانِهِمْ عیسائیوں کو دیکھو اور ان کے عیبوں کو اور ان میلوں کو دیکھ جو ان سے ظاہر ہوئیں۔مِنْ كُلّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ تَشَدُّرًا وَيُنَحِسُونَ الْأَرْضَ مِنْ أَوْثَانِهِمُ وہ اپنی زیادتیوں اور تعدیوں کی وجہ سے ہر یک بلندی سے دوڑے ہیں اور اپنے بتوں سے زمین کو نا پاک کر رہے ہیں۔نَشْكُرُ إِلَى الرَّحْمَنِ شَرَّ زَمَانِهِمْ وَنَعُوذُ بِالْقُدُّوْسِ مِنْ شَيْطَانِهِمْ ہم ان کے زمانے کے شر سے خدا تعالی کی طرف شکایت لے جاتے ہیں اور ان کے شیطان سے پاک پر وردگار کی پناہ میں آتے ہیں۔هَلْ مِنْ صَدُوقٍ يُوجَدَنُ فِى قَوْمِهِمْ أَمْ هَلْ عَرَفْتَ الصَّدْقَ فِي بُلْدَانِهِمْ کیا کوئی راستبازان کی قوم میں پایا جاتا ہے؟ یا تو نے شناخت کیا کہ ان کے شہروں میں سچائی بھی ہے؟ هُمْ يَعْبُدُونَ الْأَدَمِيَّ كَمِثْلِهِمْ هُمْ يُنشِرُونَ الْفِسْقَ فِي أَوْطَائِهِمْ وہ اپنے جیسے آدمی کی پرستش کر رہے ہیں وہ اپنے وطنوں میں بدکاری کو پھیلاتے ہیں۔الْمَاكِرُونَ الْكَائِدُونَ مِنَ الْهَوَى وَالرُّورُ كَالَا ثَمَارِ فِي أَغْصَانِهِمْ حرص کی وجہ سے مکار اور فریبی ہیں اور ان کی شاخوں میں جھوٹ پھلوں کی طرح موجود ہے۔الْعَيْنُ بَاكِيَةٌ عَلَى حَالَاتِهِمْ لِلْعَقْلِ حَسَرَاتٌ عَلَى هَذَيَانِهِمْ آنکھ ان کے حالات پر رو رہی ہے اور عقل کو ان کے بکو اس پر حسرتیں ہیں۔مَكْرٌ عَلى مَكْرٍ خَيَالُ قُلُوبِهِمْ كِذَّبٌ عَلَى كِذَبِ بَيَانُ لِسَانِهِمْ ان کے دلوں کے خیال مکر پر مکر ہے اور ان کی زبان کا بیان جھوٹ پر جھوٹ ہے۔