اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 31
الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۱ اردو ترجمہ ما تجلى من قبل ولا يتجلى من | جیسی کہ خاتم الانبیاء پر ہوئی ایسی کسی پر نہ پہلے بعد كمثل تجليه لخاتم أنبيائه۔ہوئی اور نہ کبھی پیچھے ہوگی۔اور جوشان قرآن کی وليس شأن وحى الأولياء كمثل وحی کی ہے وہ اولیاء کی وحی کی شان نہیں۔اگر چہ (۳۳) شأن وحى الفرقان۔وإن أُوحِى قرآن کے کلمات کی مانند کوئی کلمہ انہیں وحی کیا إليهم كلمة كمثل كلمات جائے۔اس لئے کہ قرآن کے معارف کا دائرہ القرآن۔فإن دائرة معارف القرآن أكبر الدوائر۔وإنها أحاطت سب دائروں سے بڑا ہے۔اور اس میں سارے علوم اور ہر طرح کی عجیب اور پوشیدہ باتیں جمع العلوم كلها وجمعت في نفسها ہیں اور اس کی دقیق باتیں بڑے اعلیٰ درجہ کے أنواع السرائر۔وبلغت دقائقها گہرے مقام تک پہنچی ہوئی ہیں۔اور وہ بیان اور إلى المقام العميق الغائر۔وسبق الكل بيانا وبرهانا وزاد عرفانا و برہان میں سب سے بڑھ کر اور اُس میں سب إنه كلام الله المعجز ما قرع مثله سے زیادہ عرفان ہے اور وہ خدا کا معجز کلام آذانا۔ولا يبلغه قول الجنّ و ہے جس کی مثل کانوں نے نہیں سنا اور اس الإنس شأنا۔فمثل القرآن وغیر کی شان کو چن وانس کا کلام نہیں پہنچ القرآن كمثل رؤيا رآها ملك سکتا۔سو قرآن اور دوسرے کلام کی مثال عادل رفيع الهمة كامل الفهم اس رویا کی ہے جو دیکھی ایک بادشاہ عادل بلند ہمت اور پورے دانا نے۔اور وہی والقياس۔ورأى هذه الرؤيا بعينها رجل آخر قليل الفهم قليل الهمة | رویا دیکھی ایک دوسرے عامی کم فہم پست ہمت نے۔سواس میں شک نہیں کہ بادشاہ کا ومن عامة الناس۔فلا شك أن رؤيا الملك ورؤيا هذا الرجل خواب اور اس عامی کا گو ظاہر میں ایک ہی وإن كانت واحدة غير مميزة في ظاهر الحالات۔ولكن ليست ہیں۔لیکن دانشمند اور تعبیر جاننے والے کے بواحدة عند عارف تعبیر الرؤیا نزدیک ایک نہیں۔بلکہ عادل بادشاہ کی تعبیر وذى الحصات بل لرؤيا الملك بہت بلند اور عام اور نفع رسان اور سب