اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 29

الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۹ اردو ترجمہ شأنهم حتى يردوا أنفسهم إلى كى خوشحالی اور بزرگی کبھی واپس نہ آئے گی جب کی الحضرة۔ولن يُغيّر ما بهم حتى تک خدا کی طرف رجوع نہیں لائیں گے اور ان کا يُغيروا ما فى الطوية۔ولو أن ما برا حال نہیں بدلے گا جب تک اپنی نیتوں کو پاک في الأرض أنصارا لهم ما كان صاف نہیں کریں گے۔اور اگر تمام روئے زمین لهم أن يُعجزوا المرسلين ولو کے باشندے اُن کے مددگار بن جائیں خدا کے أتوا بالأولين والآخرين من مرسلوں پر کبھی غالب نہ آسکیں گے۔خواہ متقیوں دون المتقين۔ألا ينظرون إلى کے سوا اگلے پچھلے لوگوں کو بھی لیتے آئیں۔وہ الذين خلوا من قبلهم هل هم گذرے ہوئے لوگوں کے حال میں غور نہیں (۳۱) غلبوا وأعجزوا رسل الله أو کرتے۔کیا وہ خدا کے رسولوں پر غالب آگئے تھے كانوا مــن الـمـغـلـوبين۔ألا إن يا مغلوب ہوئے تھے۔سنوساری قلمیں خدا کے الأقلام كلها لله وهى معجزة من قبضے میں اور وہ کتاب مبین کے معجزات میں سے ایک معجزات کتاب مبين۔ثم يتلقاها معجزہ ہیں۔پھر وہی قلمیں آنحضرت (ع) کی مقربون علی قدر اتباع خیر پیروی کی قدر پر مقربوں کو عطا ہوتی ہیں اس لئے کہ المرسلين۔فإن المعجزات معجزات چاہتے ہیں کرامات کو تو کہ اُن کا نشان تقتضى الكرامات ليبقى أثرها قیامت تک باقی رہے اور اپنے نبی علیہ السلام کے إلى يوم الدين۔وإن الذين ورثوا وارثوں کو بطور ظلیت کے آپ کی نعمتیں مرحمت ہوتی نبيهم يُعطون من نعمه علی ہیں۔اور اگر یہ قاعدہ جاری نہ رہتا تو نبوت کے فیض الطريقة الظلية۔ولولا ذالك بالكل باطل ہو جاتے۔اس لئے کہ یہ وارث نقش لبطلت فيوض النبوة۔فإنهم كأثر ہوتے ہیں اُس اصل کے جو گزرچکی ہوتی ہے اور لعين انقضى۔وكعكس لصورة گویا عکس ہوتے ہیں ایک صورت کے جو شیشہ في المرآة يُرَى۔وإنهم اكتحلوا میں نظر آتا ہے۔ان لوگوں نے فنا کی سلائیوں بمرود الفناء۔وارتحلوا من فناء سے سرمہ آنکھ میں ڈالا ہوتا اور ریا کاری کے