اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 147

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۴۷ اردو ترجمہ رسمها۔تركوا أحكام الله ذی جاتی ہے۔انہوں نے خدائے ذوالجلال کے الجلال۔وخرقوا شريعة أخرى احکام ترک کر دئے ہیں۔اور ایک حیلہ ساز كالمحتال۔ونحتوا من عند شخص کی طرح ایک نئی شریعت اختراع کر لی فسهم أنواع الأوراد ہے اور خود اپنی طرف سے طرح طرح کے ورد والأشغال۔لا يوجد أثرها فى اور مشغلے تراش لئے ہیں۔جن کا نہ تو کتاب اللہ كتاب الله ولا فی آثار سید میں اور نہ ہی سید المرسلین اور خیر الوریٰ (صلی النبيين وخير الرجال۔ثم اللہ علیہ وسلم ) کے آثار میں کوئی نشان ملتا ہے۔يقولون إنا نؤمن بخاتم النبيين۔پھر دعوی یہ کرتے ہیں کہ ہم خاتم النبیین پر وقد خرجوا من الدین ایمان لاتے ہیں، حالانکہ وہ اپنے بدعتی كإخوانهم من المبتدعين بھائیوں کی طرح دین سے خارج ہو چکے ہیں۔أنَزَلَ عليهم وحى من السماء کیا ان پر آسمان سے وحی نازل ہوئی ہے جس فنسخ به القرآن و سُنّة سيد سے قرآن اور سید الانبیاء کی سنت منسوخ ہوگئی الأنبياء ؟ كلا۔بل اتبعوا ہے۔ہرگز نہیں۔بلکہ انہوں نے شیاطین کی الشياطين۔وآثروا الإباحة اتباع کی ہے۔اور اَرْحَمُ الرَّاحِمِین خدا کی وأهواء النفس على ما أنزل نازل فرموده (وحی ) پر انہوں نے اباحت اور حم الراحمين۔وجاء وا نفسانی خواہشات کو مقدم کیا ہے اور خارج بمحدثات خارجة من الدين از دين بدعتیں پیدا کرتے ہیں اور ہمارے وأحدثوا بدعات بعد نبينا صاحب مرتبہ اور امین نبی کے بعد نئی نئی بدعتیں المكين الأمين۔وبدلوا خللا پیدا کی ہوئی ہیں۔مسلمانوں کے لباسوں کو چھوڑ (99) غير حلل المسلمين۔وقلبوا کر اور لباس پہن لئے ہیں۔اور اکثر امور کو الأمور أكثرها كأنهم ليسوا الٹ پلٹ دیا ہے گویا وہ مومنوں میں سے نہیں من المؤمنين المزامير أحب ہیں۔گانا بجانا انہیں تلاوت قرآن سے زیادہ