الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 43
۴۴ مفتی دنیا کا حضرت علی علیہ السلام کی اصالت کیلیے جواز کامیلہ مفتی صاحب اپنی کتاب کے مشت پر ایک شبہ کا ذکر ان الفاظ میں کرتے ہیں:۔ید اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین میں اد یہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا تو آخر زمانہ میں مبینی علیہ سلام جو متفق علیہ نبی ہیں کیسے آسکتے ہیں۔اس شبہ کے جواب میں جناب مفتی صاحب لکھتے ہیں :- جواب شبه را، اول خاتم النبیین اور آخر النبیین کے اشد ادا، سینے از روئے لغت و محاورات عرب یہ ہوتے ہیں کہ آپ وضعت نبوت کے ساتھ (اس عالم میں سب سے آخر میں منصف ہوئے جن کا حاصل صرف یہ ہے کہ آپ کے بعد کسی شخص کو ثبوت نہ دی بھائے گی اور اس وصعت نبوت کے ساتھ آئندہ کوئی شخص متصفت نہ ہو سکے گا نہ پھر منگ پر لکھتے ہیں:۔رختم نبوت کا مل من ) ظاہر ہے کہ عیسی علیہ السلام کو آپ کے بعد حمدہ نبوت نہیں ملا بلکہ آپ سے پہلے مل چکا ہے کیا پھر مال پر یہ نتیجہ نکالتے ہیں:۔