الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 304 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 304

اور دنیا دوسرے رنگ میں آگئی مگر مریم کا بیٹا عیسے آسمان سے اب تک نہ اترا۔تب دانشمند یک دفعہ اس عقیدہ سے بیزار ہو جائیں گے اور ابھی تیسری صدی آپ کے دن سے پوری نہیں ہوگی کہ میلے کا انتظار کرنے والے کیا مسلمان اور کیا نعیسائی سخت نومید اور بدظن ہو کہ اس بھوٹے عقیدہ کو چھوڑ دیں گے اور دنیا میں ایک ہیا ذہب ہوگا اور ایک ہی پیشوا ہیں تو تخم ریزی کرنے آیا ہوں سومیر سے ہاتھ سے آیا و تخم بویا گیا اور وہ پڑھے گا اور پھولے گا اور کوئی نہیں جو اس کو رک سکے یہ ا تذكرة الشهادتين ) H علامہ رشیار رہنا۔علامہ مفتی محمد شیده - علامہ محمود شلتوت مفتیان صاف الفاظ میں وفات مسیح کا اقرار کر چکے ہیں۔ان کے علاده الاستاذ احمد العجوز الاستاذ مصطفة المراغى - الاستاذ عبد الكريم الشريف الاستاذ عبد الاياب النجار - علامہ ڈاکٹر احمدن کی ابو شادی بھی کھلے لفظوں میں وفات مسیح کا اقرار کر چکے ہیں۔نیز ہزار ہا عیسائی حیات مسیح کے عقیدہ سے انکار کر کے اوران کی اصالتاً آمار ثانی کے یزار ہو کر جات المیہ کی تبلیغ کے زریعہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں الحمد موٹا ہونے کے آثار شروع ہو گئے ہیں چنانچہ علماء مصر میں سے بله على والك میں سے مفتی صاحب ! آپ کو بھی اپنی نہ چھوڑ کر بھائی کو قبول کر لینا چاہیئے۔مراد ما نصیحت بود کردیم حوالت با خدا کردیم در فستیم واخر دعوانا أن الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ قاضی محمد نذیر لائلپوری از دیوه