الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 297
۲۹۷ إلى ذالك الوجه - انسان احکام بر حاشیه معین الحکام ۲۳۹ موتلفه الشيخ الانام الی الولید ابراہیم الحنفی علیہ الرحمت ) ترجمہ وہ جب ایک مسئلہ میں کئی ایک وجوہ کفر کی ہوں اور ایک وجہ اسلام کی بھی ہو جو مانع کفر ہے تو مفتی کا میلان اس اسلام کی دوہ کی طرف ہو رہا ہے۔ردیعنی اسے کفر کا فتوئی نہیں دینا چاہئیے؟ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ میں تمام وجوہات اسلامہ موجود ہیں اور کوئی وجہ کفر موجود نہیں اور یہی حال آپ کی جماعت کا ہے لہذا علماء احات کو اپنے مذہب کی پابندی میں احمدیوں سے فتوی تکفیر کو واپس لینا چاہیئے۔اور خواہ مخواہ وجوہ کفر احمدیوں کے سر تھوپنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔مولوی محمد منظور صاحب دیوبندی علماء بریلی کے دیو بندیوں پر فتوٹی کفر کی تردید میں لکھتے ہیں :۔خواہ مخواہ کسی کے سر تو ہین کا الزام تھوپنا گناہ کبیرہ ہے ہمارے فقہاء کرام تو بیا تک فرمانتے ہیں کہ اگر کسی عبارت میں ہزار ہا احتمالات ایسے ہوں جو مغضی الی الکفر ہوں اور ایک ضعیف سا احتمال ایسا ہو جس کی وجہ سے اس کے قائل کو مسلمان کہا جاسکے تو اس کو کیا فرمت کو چہ جائیکہ کسی کی عبارت میں گوروں تک تو مین کا شائبہ نہ ہو تے سب رصافه آسمانی بر فرقه رضا خانی صلا شوية ريف