الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 291 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 291

۲۹۱ جاننے کی خدا اور اس کے رسول نے تاکید کی ہے اور پہلے نہیں کی کتابوں میں اس کی تاکید ہے۔پس اس لئے کہ وہ خدا اور اس کے رسول کے فرمان کا منکر ہے۔وہ کافر ہے نا رحقیقة الوحی منکا ختم نبوت کامل کلاس ( ۳۵ ) اس عبارت سے ظاہر ہے کہ پہلی قسم کا کفر ہی اگر کوئی مسلمان اختیار کیسے تو مرتد اور غیر مسلم قرار پاتا ہے۔لیکن دوسری قسم کا کفر جو بیان ہوا ہے اس سے کوئی مسلمان مرتد اور غیر مسلم قرار نہیں پاتا۔پس دوسری قسم کا کفر اختیار کرنے سے کوئی شخص محبت اسلام سے خارج نہیں ہو جاتا۔اگر ایسے شخص کے لئے خارج از اسلام کے الفاظ استوان بھی کئے جائیں تو وہ تغلیظ ہوں گے نہ کہ ملت اسلام سے خارج اور غیر مسلم اور مرتد ہو جانے کے معنوں میں۔خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔مَنْ مَشَى مَعْ ظَالِمٍ لِيُنَوِيهِ وَهُوَ يَعْلَمُ إِنَّهُ ظالم فقد خَرَجَ مِنَ الْإِسْلَام (مشكوة ) یعنی جو کہ مفتی صاحب نے اپنی کتاب ختم نبوت کا مل کے منہ کے حاشیہ میں لکھا ہے کہ :۔حقیقۃ الوحی کی عبادت ملک اور تریاق القلوب کی عبارت فصل کا مجموعہ آپ کی تشریعی نبوت کا حیات شاہد ہے۔ہمارے اس بیان سے ان کے اس شعبہ کا ازالہ بھی ہو جانا چاہیے۔کیونکہ تریاق القلوب میں حضور نے کھا ہے کہ کافر قرار دینا ان نبیوں کا کام ہے جو احکام جدیدہ لہ نے والے