الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 284 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 284

کرلی ہے مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا یہ یہ ر آئینہ کمالات اسلام جنگ و بیان مودودی جنگه واضح ہو کہ آئینہ کمالات اسلام صدات پر جو عربی عبارت درج ہے مردودی صاحب نے اس کا صحیح ترجمہ درج نہیں کیا۔اس کے الفاظ یہ ہیں :۔سال مسلم۔۔۔۔يقبلني وتصدي دعوتى الا ذرية البغايا الذين ختم الله على قلوبهم " کہ ہر مسلمان مجھے قبول کرے گا اور میری دعوت و دعوت اسلام کی تصدیق کرے گا بجز رشد و ہدایت سے دور اور سرکش لوگوں کے جن کے دلوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے۔یہ عبارت آریوں اور عیسائیوں کے مقابل نے اس بعبارت میں پیشن گوئی فرمائی ہے کہ وہ زمانہ آرہا ہے کہ جب سب سلمان مجھے قبول کر لیں گے اور میری دعوت اسلام کے مصدق ہوں گے اور اس وقت اریوں اور عیسائیوں سے بھی صرف سرکش لوگ جن کے دلوں پر مہر کر دی گئی سے ہے مجھے قبول نہیں کریں گے۔زمونۃ البغایا کے معنی کنجریوں کی اولاد نہیں اور باد کاروں کی اولاد کے ہیں بعد اس میں جو عربی لغت کی مشہور کتاب ہے اللہ ہے : البغية في الولد نقيض الرشد يقال هوابي بغية۔یعنی البغیہ کا لفظ اولاد کے تعلق میں رشد یعنی سمجھے و ہدایت کی نقیض ہے