الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 240
اور مستقلہ نبوت کا دعوی نہ کرنے کی وجہ سے ہر گز تکفیر کا حق نہیں پہنچتا۔مولوی عبد الھی صاحب لکھنوی سے ایک فتوئی پوچھا عبد الحی صاحب کا ایک استفتاء کا جواب امیر ای استان کا مضمون یہ ہے :- گیا۔ما تو حکم حضرات علمائے خفیہ سے صورت مسئلہ کی پوچھی جاتی ہے کہ اگر کوئی شخص مراد مهندی با خوردنده قوم افغان و لوطی نبوت کا اس پر دے میں گرے کہ میں وکیل پیغمبر آخرالزمان کا ہوں اور ان واسطے تردید نصاری کے پیغمبر خدا کو بھیجا ہوا آیا ہوں کہ ایک مطبع محمدی قائم کر کے کتب تردید دین نصاری تصنیف کر کے 4 چھپوا دوں۔تادین نصاری باطل اور دو ہو جاوے۔نہیں اس قول کو زبان مرد هندی ناخواندہ سے یا دور کرنا اور اس پرانتقاد کانا کہ بے شبہ یہ وکیل مختارہ استفادہ نبی آخر الزمان کا ہے اس کی مدد خرچ کرنا بنام مطبع دینا ر د ا ستے یا نہیں۔هو المحوب اگر وہ شخص اپنی وکالت پر اس امر کو سند گرد اتنا ہے کہ میں نے آنحضرت پہلے اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا ہے پس بعد تحقیق و تفتیش اس کے خواب کے تصدیق اس کی ہو سکتی ہے در نہ قول اس کا کا یہ اعتبار سے ساقط ہے۔واللہ علم حوره محمد محمد الحلم عفا عنه عبد۔ر مجموعه فناوری حضرت مولا الحاج محافظ لحم عبر الم المنشوری مطبوع مطبع بود فی لکھنور ۳۳ م ١٠ جلد اول)