الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 10 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 10

11 علاقہ حکیم ہوئی مگر حسین صاحب مصنعت غایہ البرہان سکھتے ہیں:۔الخرص اصطلاح میں نبوت مخصو میت النبیہ خبر دینے سے عبارت ہے وہ دو قسم پر ہے۔ایک ثبوت تشریعی جو ختم ہو گئی۔دوسری نبوت نمعنی خبر دادن وه غیر منقطع ہے ہیں اس کو مبشرات کہتے ہیں اپنے اقسام کے ساتھ اس میں رویاء بھی ہیں۔" (الکواکب الدریه ها ۱۳-۱۳۷) پس آی خانمانی تین کامنفی معلوم یہ ہوا کہ حضت رسول کریم لے لے علیہ وسلم تمام تشریعی اور مستقل انبیاء میں سے علی الاطلاق آخری فرد ہیں۔اور کوئی مستقل اور تشریعی نبی آپ کے بعد نہیں آسکتا۔جو بھی آئے اس کا آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا انتی بھی ہونا ضروری ہے۔لندا آ نحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اس کے لئے آخری سند ہوں گے۔اس طرح استی نبی کی نبوت متافی خاتم النبیین نہ ہوتی۔لہذا جو شیت علماء اہلسنت نبوت میں اپنے مزعوم مسیح موعود کی مانتے ہیں وہی نیشیت جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام کی انہیں مسیح موجود مانتے ہوئے تسلیم کرتی ہے میں جماعت احمدیہ اور علماء اہل سنت میں مسیح موعود کی نبوت کی قسم میں کوئی اصولی اختلاف نہیں۔اختلاف صرف مسیح موعود کی شخصیت میں ہے کہ وہ کون ہے؟ حضرت عیسی علیہ السلام اصالتا مسیح موجود ہیں یا ان کا کوئی مثیل مسیح موعود ہے۔وفات مسیح کا ثبوت -:- چونکہ جماعت احمدیہ علی و جالبشیر آیات قهرمانه