الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 127 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 127

IP^ مگر اس جگہ کلام اس دنیا کی زندگی کے متعلق ہے اس لحاظ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب انبیاء کے آخر میں منصب زیریت پر فائزہ ہوئے ہیں۔واضح ہو کہ اس حاشیہ کا پہلا حصہ درست ہے اور شکر ہے کہ مفتی صاحب نے اس حدیث کی رو سے آخر تسلیم کر لیا ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو منصب نبوت سب انبیا ء سے پہلے ملا تھا۔اور اسی وقت سے آیا تم النبین ہو کر ا ول النبین بھی ہیں۔یہ اعتراف کرنے کے باوجود مفتی صاحب اپنے ڈگر پر قائم رہنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی بیچی ہے ہوہ بات لکھ رہے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آخر میں منصب نبوت پر فائز ہوئے ہیں۔منصب نبوت آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے ملے اور سب سے آخر میں منصب نبوت او پر فائز ہوتے ہیں تنا فق ہے۔دونوں میں سے ایک ہی بات درست ہوسکتی ہے۔پس صحیح بات مفتی صاحب کی نمو حبیب الفاظ حديث أنا اول الانبياء خدتا پہلی ہی ہے کہ آپ کو منصب نبوت سب انبیاء سے پہلے ملا۔اور حدیث کے الفاظ اخرهم بعشا کا صرف یہ مضموم نبتا ہے کہ اپنے پیسے نصب خاتم النبین کے ساتھ مبعوث ہو کر آپ آخری تشریعی اور مستقل بجا ہیں۔أخرهم آخر هم بعثا کے الفاظ سے مسیح موعود نبی اللہ کا امت محمدیہ میں آپ کے بعد سکوت ہونے سے انکار مقصود نہیں ورنہ اس حدیث اور نزول مسیح کی عادت میں تضاد پایا جائے گا۔کیونکہ نبوت عامہ کے ساتھ مسیح موعود علیہ السلام حب