الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 106
بینی نبوت اختبار الہی سے زائد کوئی امر نہیں۔پس اس سے ظاہر ہے کہ المبشرات یعنی انجبار غیبیہ البته نبوت مطلقة ہیں۔اور جب شریعت کا لانا اسے ناحق ہو تو شریعیت نبوت کی تیز و عارض ہوتی ہے نہ کہ جود ذاتی۔جزو ذاتی اختیار اللہ پر اطلاع ہی کا نام ہے یہی امر نبوت مطلقہ ہے۔حضرت محی الدین المبشرات والی نبوت کے جاری ہونے کے متعلق یہ دلیل دیتے ہیں فَإِنَّهُ يَسْتَجِيلُ أَنْ يَنْقَطَعَ خَبُرُ اللَّهِ وَإِخْبَارُهُ عن العالم اذ لو انقَطَعَ لَمْ يَبْقَ لِلْعَالمِ غداء یعنی یہی حال ہے کہ اللہ تعالے کی طرف اخبار غیبیا ر حقائق و معارف کا علم دیا جانا بند ہو جائے۔کیونکہ اگر یہ بند ہو جائے تو پھر دنیا کے لئے کوئی رجائی فضا باقی نہ رہے گی جس سے وہ اپنے روحانی وجود کو باقی رکھ سکے۔حضرت بر انتقی میانِ جاناں فرماتے ہیں:۔اینچ کمالی غیر از نبوت بالاصاله ختم نه گردیده و در مبدا فیاض بخل و دریغ ممکن نیست لا (مقامات منظری مشت یعنی ثبوت بالاصاله رخوت مستقلہ کے سوا کوئی کمال ختم نہیں ہوا۔اور مبدأ قیام یعنی خدا تعالے سے سنجل دوریغ ممکن نہیں۔میں نہ اتنی کے مقام نبوت پانے کا دروازہ بند ہے اور نہ اس پر بھی اول