الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 90 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 90

91 کیونکہ وہ آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کے مفیض وجو د ہونے کے لحاظ سے ہی تحریر فرماتے ہیں:-۔مرکن در را و نیکو خدمتے تا نبوت یا بی اندر اتنے ر دفتر اول مساله شائع کردہ فیروز دین اینڈ سنتر کہ خدا کی راہ میں یعنی شریعت محمدیہ پر چلنے میں ایسی تدبیر اختیار کر کہ تجھے اقت میں ثبوت مل جائے۔پس مفتی صاحب نے انقطاع نبوت کے مضمون پشتمل جو احادیث اپنی کتاب میں پیش کی ہیں ان سب احادیث کا مطلب یہی ہے کہ آنحضرت صلی للہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نئی شریعت لانے والا بنی نہیں۔اُمتی نبی کی آمد کے امتناع پر جناب مفتی صاحب کوئی حدیث پیش نہیں کر سکتے۔ذیل کی امداد میں نبویر امت میں نبوت کے امکان پہ روشن دلیل ہیں۔احادیث نبویہ سے ر ہیں حدیث اول: آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔نبوت غیر تشریعی کا امکان ، ابو بكر أَفْضَلُ هَذِهِ اليوم الْأُمَّةِ الا أن تَكُونَ نَبِى - اكنوز الحقائق في حديث غير الخطائق (جامع الصغير للسيوطى ماشيه) یعنی ابو یکی ار اس امت میں افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی نہیں آئندہ پیدا ہو۔اس حدیث میں يكون فعل مضارع کا مصدر کون ہے میں کے معنی ہیں نیست سے بہت ہونا یا عدم سے وجود میں آنا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔