جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 74
1 ۷۴ + * ن سے ظہور پذیر ہوتی ہیں۔حقیقت میں مرجع نام ان تمام تعریفوں کا اور مصدر کامل ان تمام برکات کا رسول کریم ہی ہوتا ہے اور حقیقی اور کامل طور پر وہ تعریفیں اسی کے لائق ہوتی ہیں اور وہی ان کا مصداق اتم ہوتا ہے۔66 (براہین احمدیہ حصہ سوم ۳۳ ۲۳ حاشیه در حاشیه جو راز دیں تھے بھارے اسنے بنائے سارے دولت کا دینے والا فرماں روا یہی ہے اس نور پر فدا ہوں اسکا ہی میں ہوا ہوں + وہ ہے میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ یہی ہے فرزندان احمدیت ! حق یہ ہے کہ تحریک احمدیت کی پشت پر