ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 40 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 40

یکی تبدیلی ہو جاتا ہے۔کیونکہ عقد میں صنف اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ لفظ کے محقق کو اس بات کا علم ہے کہ مولانا اشرف علی صاحب کسی مصنف سے اکتساب فیض کا اقرار کر لیتے ہیں۔آپ کا سوال بالکل بجا ہے کہ اس مصنف اور اس کی تصنیف کا نام بتایا جائے اور واقعتاً آپ کے مقالے میں اصل سوال بھی یہی تھا کہ مولانا اشرف علی صاحب نے اس مصنف اور اس کی تصنیف کا نام ظاہر کرنے سے کیوں گریز کیا ؟ آخریه آپ کی اس مایہ نا نہ تحریر سے۔۔۔دیوبندی مکتبہ فکر میں زلزلہ آگیا ہے ماہنامہ الرشید" میں مولوی خالد محمود صاحب دیو بندی کی تحریر گذر گنہ بدتر از گناہ کی واضح مثال ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہو اور آپ کی اس مایہ ناز تحقیق پر خدا تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین۔۔خاکسار جمیل احمد عدیل ۲۳ جولائی ۱۹۸۳ء عبد الماجد خوشنویسی نه بوه لاہور آرٹ پریس - انار کلی لاہور