احمدیت کی امتیازی شان — Page 6
احمدیت علی وجہ البصیرت عوت الی اللہ وجی کے بعد مگر حضرات اعلی وجہ البصیرت دعوت الی اللہ، الہام اور دی تھی۔: نہیں۔اسی لئے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر إذا تركت الأَمْرَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهَى عَنِ المُنْكَرِ حُرِمَتْ بَرَكَةِ الْوَحْي " (جامع الصغير للسيوطي ( جلد ا من ٣ ) یعنی میری اُمت جب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کر دے گی تو وحی کی برکت سے محروم ہو جائیگی۔پھر فرمایا :- "ما أنا عَلَيْهِ وَاَصْحَابي نمایی (ترمذی ابواب الایمان ) اس حدیث نبوی میں یہ بتایا گیا ہے کہ تہتر فرقوں میں سے نجات یافتہ (یعنی خدا کے نزدیک مسلمان فرقہ ) وہ ہوگا جو میرے اور نیر سے اصحاب کے طریق پر علی وجہ البصیرت، اللہ کی طرف یکا یا جائے گا۔