احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 3 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 3

بسم الله الحر الحية احمدیت کی امتیازی شان اگر بنیادی عقائد حضرات ! اگر بیسویں صدی کا کوئی قصدا توس مسلمان حق اپنے ہاتھ میں قرآنی مشعل لے کر اُٹھے اور پھر تحریک احمدیت کے عقائد و نظریات اور دوسری تمام مسلم دنیا کے خیالات و افکار کا تقابلی مطالع کرے تو ا ، کے سامنے احمدیت کی منفرد اور مثالی شان کے بے شمار پہلو آئیں گے۔اس حقیقت کے ثبوت میں بہت سی آیات کر یہ پیش کی جاسکتی ہیں مگر میری اس تقریر کی بنیا د سورۃ بقرہ کے آخری رکوع کی ایک معرکتہ الآراء آیت ہے جس کو قدیم وجدید مفسرین نے بالاتفاق اسلامی عقائد کا ھیں اور بہترین خلاصہ قرار دیا ہے ے