احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 73
فلیمی پاکٹ بک 73 وفات مسیح اور علمائے ہند و پاکستان حصہ اول (1) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :۔پیغمبر گفت اندر شبِ معراج آدم صفی الله و يوسف صدیق و موسیٰ کلیم الله و هارون حلیم الله و عیسی روح الله و ابراهیم خلیل الله صلوات الله عليهم اجمعين على نبينا و عليهم اندر آسمانها دیدم لا محاله آن ارواح ایشان بود۔(کشف المحجوب باب فى فرق فرقهم في مذاهبهم۔الكلام في الروح ) اس کا مطبوعہ ترجمہ یوں کیا گیا ہے:۔اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے معراج کی رات آدم صفی اللہ اور یوسف صدیق۔موسی کلیم اللہ اور ہارون اور عیسی روح اللہ اور ابراہیم خلیل اللہ صلوۃ اللہ علیہم اجمعین کو آسمان پر دیکھا۔ضرور وہ ان کی روحیں ہوں گی۔(کشف المحجوب مترجم اردو فصل ششم۔روح کے بیان میں صفحہ 294 مطبوعہ مطبع عزیزی لا ہور 2 132ھ ) (2) مولانا عبید اللہ سندھی تحریر فرماتے ہیں:۔وَمَعْنى مُتَوَفِّيْكَ مُمِيْتُكَ وَأَمَّا مَا شَاعَ بَيْنَ النَّاسِ مِنْ حَيَاةِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ فَهِيَ أَسْطُورَةٌ يَهُورِيَّةٌ وَصَابِيَّةٌ۔۔۔۔۔وَلَا