احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 68 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 68

فلیمی پاکٹ بک 68 80 وفات مسیح اور علماء مصر حصہ اوّل (1) علامہ رشید رضا سابق مفتی مصر وایڈیٹر رسالہ المنار الْقَوْلُ بِهِجْرَةِ الْمَسِيحِ إِلَى الْهِنْدِ وَمَوْتِهِ فِي بَلْدَةِ سِرِيُنكر فِي كَشمیر کے عنوان کے تحت لکھتے ہیں۔فَفِرَارُه إِلَى الْهِنْدِ وَمَوْتُهُ فِي ذَلِكَ الْبَلْدَةِ لَيْسَ بِبَعِيدٍ عقلا ونقلا - رساله المنار جلد 6 زير تفسير سورة النساء : 158) ترجمه: مسیح کا ہندوستان جانا اور ان کی اس شہر ( سرینگر ) میں موت عقل و نقل کی رو سے بعید نہیں۔(2) علامہ مفتی محمد عبده معنوں کی تائید میں لکھا ہے : آپ نے آیت إِنِّي مُتَوَفِّیک کی تفسیر میں حضرت ابن عباس کے التَّوَفِّى عَلَى مَعْنَاهُ الظَّاهِرُ الْمُتَبَادِرُ وَ هُوَ الْإِمَاتَةُ - (المنار جلد3 زیر تفسير سورة آل عمران : 56) کہ یہاں تَوَفَّی سے موت مراد ہے اور ظاہر اور متبادر انہم یہی معنی ہیں۔(3) الاستاذ محمود شلتوت سابق مفتی مصر و ریکٹر الا زہر یونیورسٹی، قاہرہ نے اپنے فتوئی میں تفصیلی طور پر وفات مسیح کے تمام پہلوؤں پر بحث کی ہے اور بڑی