احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 422
ندی تعلیمی پاکٹ بک 422 حصہ دوم جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور خدا تعالیٰ کی راہ کے مزاحم ہوئے ان کا ایک مرد فارسی الاصل نے رڈلکھا ہے۔اس کی سعی کا خدا شاکر ہے۔( تذکره صفحه 57 مطبوعہ 2004ء) مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کو بھی اعتراف ہے کہ :۔66 مؤلّف قریشی نہیں۔فارسی الاصل ہے۔(اشاعة السنة جلد 7 صفحه 193 ) حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔یادر ہے کہ اس خاکسار کا خاندان بظاہر مغلیہ خاندان ہے۔۔۔اب خدا کی کلام سے یہ معلوم ہوا کہ دراصل ہمارا خاندان فارسی خاندان کیونکہ خاندانوں کی حقیقت جیسا کہ اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کسی دوسرے کو ہرگز معلوم نہیں۔اسی کا علم صحیح اور یقینی ہے اور دوسروں کا ھنگی اور ظنی“۔اربعین نمبر 2 روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 365 حاشیہ ) ہے۔۔پھر لکھتے ہیں :۔اس عاجز کا خاندان دراصل فارسی ہے نہ مغلیہ نہ معلوم کس غلطی سے مغلیہ خاندان کے ساتھ مشہور ہو گیا۔۔۔معلوم ہوتا ہے کہ میرزا اور بیگ کا لفظ کسی زمانہ میں بطور خطاب کے ان کو ملا تھا۔جس طرح خان کا نام بطور خطاب دیا جاتا ہے۔(حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 81 حاشیہ) کتاب ”میڈیول انڈیا انڈر ممدن رول مصنفہ سٹینلے لین پول میں لکھا ہے:۔لفظ مغل ہندوستان کے کالے باشندوں سے وسطی ایشیاء کے ہر گورے شریف آدمی کو میز کرنے کے لئے بولا جاتا ہے۔مختلف حملہ آور یا حکمران مسلمان ترک مغل، پٹھان اور مغل کچھ اس طرح مل جل گئے کہ ان