اہلِ بیتِ رسول ﷺ

by Other Authors

Page 42 of 356

اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 42

ازواج النبی 42 حضرت خدیجہ رض 42 رسول الله طی مید لرم خو د حضرت خدیجہ کی قبر میں اترے۔اور اس جانکاہ صدمہ پر صبر کرتے ہوئے اپنی وفا شعار بیوی کو مغفرت اور بلندی درجات کی دعاؤں کے ساتھ الوداع کیا۔ولیم میور اپنی کتاب Life Of Mahomet میں لکھتا ہے:۔The death of his wife was a grievous affliction۔For five- and-twenty years she had been his counselor and support; and now his heart and home were left desolate۔His family however no longer needed her maternal care۔The youngest daughter, Fatima, was approaching womanhood, and an attachment was perhaps already forming with Ali, her father's nephew, and adopted son۔Though Khadija (at her death threescore and five years old) must long ago have lost the charms of youth, and though the custom of mecca allowed polygamy, yet Mahomet was during her lifetime restrained from other marriages by affection and gratitude۔His grief at her death at first was inconsolable, liable as he was to violent and deep emotion; but its effects were transient۔The place of Khadija could be filled, though her devotion and virtues might not be rivalled, by numerous successors۔ترجمہ : ان (حضرت محمدصلی علی ایم) کی اہلیہ (خدیجہ) کی وفات کا صدمہ بڑا عظیم تھا کیونکہ آپ پچیس سال تک آپ کی مشیر اور معاون و مددگار رہیں۔اب آپ کا دل اور گھر ویران ہو چکا تھا۔تا ہم آپ کے خاندان کو مادرانہ شفقت کی ضرورت نہ تھی۔سب سے چھوٹی بیٹی فاطمہ جوان ہو رہی تھیں اور غالباً ان کی نسبت والد کے چا زاد بھائی اور متبنیٰ یعنی حضرت علی کے ساتھ ہو رہی تھی۔اگر چہ حضرت خدیجہ اب پینسٹھ 65 سال کی ہو گئیں تھیں اور عنفوان شباب گزار چکی تھیں۔گومکہ کے رواج کے مطابق تعد دازواج کی اجازت تھی۔تاہم حضرت محمدی علیم نے خدیجہ کی زندگی میں ان سے محبت اور ان کے احسانات کو مد نظر رکھتے ہوئے دوسری