اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 300
اولاد النبی 300 حضرت امام حسن تو عطا کرے اس میں میرے لئے برکت ڈال دے۔اور جو تو فیصلہ کرے اس کے شر سے مجھے بچالے۔یقینا تو ہی فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا جو تجھے دوست بنالے وہ ذلیل نہیں ہوتا اور جو تجھ سے دشمنی کرتا ہے وہ عزت نہیں پاتا۔تو برکت والا ہے اے ہمارے رب ! تو بہت بلند شان والا ہے۔محبت رسول 1311 12 حضرت معاویہ بن ابو سفیان بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ علی کیا کہ تم نے ایک دفعہ حضرت حسن کو اپنی گود میں لیا اور اپنے گہرے تعلق کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا " یہ مجھ میں سے ہے۔' حضرت ابن زبیر بیان کرتے تھے کہ میں نے حسن بن علی کو دیکھا ہے رسول اللہ لی تم نماز کے دوران سجدہ کی حالت میں ہوتے اور حسن آپ کی پشت پر سوار ہو جاتے آپ خود انہیں نہیں اتارتے تھے یہاں تک کہ وہ تھک ہار کر خود اتر جاتے اور کبھی آپ رکوع کی حالت میں ہوتے۔حسن آتے تو آپ آپنی ٹانگیں کشادہ کر دیتے تا کہ وہ وہاں سے دوسری جانب نکل جائیں۔حضرت امیر معاویہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ لی ایم کو میں نے حسن کی زبان یا شاید ان کے ہونٹ 15 14 چومتے ہوئے دیکھا ہے۔حضرت عیسیٰ بن عبد الرحمن اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ علی یتیم کے پاس حاضر تھے۔کم سن حسن بن علی رینگتے ہوئے آئے وہ رسول اللہ صلی علی کریم کے سینہ پر چڑھ گئے اور وہیں پیشاب کر رض 16 دیا۔ہم نے جلدی سے انہیں اٹھا لینے کی کوشش کی۔نبی کریم نے فرمایا " کوئی بات نہیں، میرا بیٹا ہے ، میرا بیٹا ہے۔" پھر آپ نے پانی منگوا کر اپنے کپڑے کو دھودیا۔0 حضرت اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ نبی میلی لی ا تم مجھے اٹھا کر اپنی ایک ران پر بٹھا لیتے اور دوسری ران پر حضرت حسنؓ کو ، پھر ہمیں اپنے ساتھ چمٹا کر فرماتے "اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت کر۔" حضرت ابوہریرۃ کہا کرتے تھے کہ حضرت حسن کے ساتھ رسول اللہ علیم کی شفقت و محبت کا ایک نظارہ دیکھنے کے بعد سے میں ان کے ساتھ دلی محبت رکھتا ہوں۔حضرت حسن رسول اللہ یتیم کی گود میں تھے اور وہ رسول اللہ ملی یک کم کی داڑھی کے بالوں میں اپنی انگلیاں پھیر رہے تھے۔نبی کر یم ملتی تھی کہ تم اپنی زبان اس 1711