اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 293
حضرت فاطمہ بنت محمد 293 اولاد النبی حضرت فاطمہ حدیث کی روایت میں بہت محتاط تھیں۔کتب احادیث میں آپ سے صرف اٹھارہ 18 حدیثیں مروی ہیں۔آپ سے روایت کرنے والے حضرت علیؓ، حضرت حسنؓ، حضرت حسینؓ، حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ جیسی جلیل القدر ہستیاں شامل ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكُ وَسَلَّمْ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ **: ***