اہلِ بیتِ رسول ﷺ

by Other Authors

Page 276 of 356

اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 276

اولاد النبی فضائل 276 ย حضرت فاطمۃ الزہراء حضرت فاطمہ بنت محمد جب رسول اللہ علیم کی کمر پر کفار مکہ نے حالت سجدہ میں اونٹنی کی بچہ دانی رکھ دی تو آپ نے اسے آپ پر سے اٹھایا۔پھر جنگ احد میں جب آنحضور کا چہرہ مبارک لہولہان ہوا تو حضرت فاطمہ نے مرہم پٹی کی۔رسول اللہ لی لی ایم نے فرمایا: " فاطمہ اس امت کی عورتوں، تمام جہانوں کی عورتوں، بہشت میں جانے والی عورتوں اور ایمان لانے والی عوتوں کی سردار ہیں۔" آنحضور ملی کلیم نے فرمایا " فاطمہ کی رضا سے اللہ راضی ہوتا ہے اور اس کی ناراضگی سے اللہ ناراض ہوتا ہے " دی۔་་ اسی طرح فرمایا " فاطمہ میرے جسم کا حصہ ہے جس نے اس کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت حضرت عائشہ فرماتی تھیں کہ میں نے چال ڈھال، طور اطوار اور گفتگو میں حضرت فاطمہ سے بڑھ کر آنحضرت الی یا یتیم کے مشابہہ کسی کو نہیں دیکھا۔آنحضور مریم کا کوئی بیٹا نہ تھا بیٹیوں میں سے آپ کی اولاد صرف حضرت فاطمہ سے چلی۔جن کے دو بیٹوں حسن و حسین نے شہادت کا عظیم مرتبہ بھی پایا۔ولادت حضرت فاطمہ آنحضرت لعلیم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی تھیں۔آپ مکہ معظمہ میں ام المومنین حضرت خدیجہ کے بطن سے پیدا ہوئیں۔آپ کے سن ولادت کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے۔مؤرخ ابن اسحاق نے لکھا ہے کہ صاحبزادہ ابراہیم کے علاوہ آنحضرت لی ایم کی تمام اولاد دعوی نبوت سے قبل پیدا ہوئی۔بعض روایات کے مطابق بعثت نبوی سے پانچ برس پہلے خانہ کعبہ کی تعمیر کے زمانہ میں حضرت فاطمہ