اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page ii
إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (الاحزاب:34) اے اہل بیت! یقینا اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کر دے اور تمہیں اچھی طرح پاک کر دے۔اہل بیتِ رسول ازواج مطہرات اور اولاد النبی کی سیرت و سوانح کا ایمان افروز تذکرہ