آغاز رسالت — Page 20
۲۰ ياَيُّهَا المُدَّثِرُ اے چادر میں لپٹے ہوئے شخص اُٹھ کھڑا ہوا اور لوگوں کو خدا کے نام پر بیدار کہ۔اُٹھ اور اپنے رب کی بڑائی کے گیت گا اپنے نفس کو پاک صاف کمر اور ہر قسم کے شرک سے پر تیر کمہ۔" 16 استخاری ابواب التفسیر و باب بدء الوحی ) اس کے بعد وحی کا سلسلہ ہرا بہ جاری ہو گیا۔نبوت کے پیغام کے ساتھ آپ پر نماز فرض ہوئی۔آپ مکہ کے بلند جیتے ہیں تھے۔جہاں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔حضرت جبرئیل نے وضو کیا پھر آنحضرت صلی اللہ علہ یکم نے بھی اُسی طرح وضو کیا۔بعد ازاں حضرت جبرائیل نے آپ کو ساتھ لے کر نماز پڑھی اور غائب ہو گئے۔(اس کشفی نظارہ کے بعد) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدی کے پاس تشریف لائے۔اُن کے سامنے وضو کیا اور ساتھ لے کہ اُسی طرح نماز پڑھی جس طرح حضرت جبرائیل نے پڑھی تھی۔(ابن ہشام) اسی طرح حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو جہاں پہلی مسلمان عورت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا وہاں پہلی بار آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں نماز پڑھنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔آپؐ نے اس لحاظ سے بھی ممتاز ہیں کہ پہلی مبلغ عورت ہیں۔ور قرین نوفل اور بصرہ کے بحیرا راہب کو آپؐ نے ہی نبوت کے ظہور کی اطلاع دی۔دسیرت حلبیہ جلدا ص۳۹۲ تالیف علی بنا به بان الدین الحلبی ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو خواتین جنت کی سردار فرمایا۔ر جامع الصغير للسيوطى جلد ۲۲ )