عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 221 of 291

عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی — Page 221

إِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَ ابْتَائِ ذِي الْقُرْلِى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغِي يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (النحل 91:16) یقینا اللہ عدل کا اور احسان کا اور اقرباء پر کی جانے والی عطا کی طرح عطا کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور ناپسندیدہ باتوں اور بغاوت سے منع کرتا ہے۔وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تا کہ تم عبرت حاصل کرو۔اس سے پہلے عدل و احسان اور ایتاء ذی القربی پر جو بحثیں گزرچکی ہیں، ان کے علاوہ اس مضمون کے بعض اور پہلوا بھی تشیر تکمیل ہیں ، جن پر اب بحث کی جائے گی۔تمام تر تعلیم جو قرآن کریم نے دی ہے اسے ہم حضرت اقدس محمد مصطفی ملے کے اسوہ میں بعینہ ڈھلا ہوا دیکھتے ہیں۔یہ اصول قول میں عدل پر بھی چسپاں ہوتا ہے۔