ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 262
المسيح 262 وو سب ہم نے اُس سے پایا شاھد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا وہ مہ لقا یہی ہے ہم تھے دلوں کے اند ھے سو سو دلوں میں پھندے مشاہدہ کریں کہ کیسا اتباع قرآن کریم ہے پھر کھولے جس نے جندے وہ مجتبی یہی ہے مطلع قد جاء کم من الله نور سے شروع ہوا ہے اور بہت دلفریب انداز میں بیان ہوا ہے وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے ”نور“ سارا نام اُس کا ہے محمد دل بر مرا یہی ہے اور بعد کے تین شعر انبیاء علیہم السلام کے مقابل پر آپ کے منصب کے بیان میں ہیں یعنی ” پہلوں۔خوب تر ہے“ سےلیکر پر دے جو تھے ہٹائے اندر کی رہ دکھائے“ تک آپ کا وہ مقام بیان ہوا ہے جو آپ کو خدا تعالیٰ نے الہاما بتایا تھا ”پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار“ آگے بڑھ کر وہ پیار لا مکانی وہ دلبر نہانی“ سے لیکر ”جور از دیں تھے بھارے اُس نے بتائے سارے تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ مقام بیان ہوا ہے جو باری تعالیٰ نے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُوا اللهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللهَ كَثِيرًا (الاحزاب : 22) کے فرمان میں بیان کیا ہے دوبارہ مشاہدہ کر لیں نہایت درجہ حسین اور دلر با کلام ہے۔وہ یا ر لا مکانی وہ دلبر نہانی سے لیکر دیکھا ہے ہم نے اس سے بس راہ نما یہی ہے اور آخر پر اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں سے لیکر ہم تھے دلوں کے اندھے سوسودلوں میں پھندے تک ایک والہانہ اظہار محبت ہے اور آنحضرت کے روحانی فیوض کا نذرانہ تشکر ہے۔