ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 233 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 233

برگ صحیفه ہر 233 ادب المسيح ہر جوہر و عرض شمع ہدایت بردار ہر پتا ہدایت کی ایک کتاب ہے۔ہرذات وصفت تجھے دکھانے کے لئے متعلیمی ہے ہر نفس بتو رہے نماید ہر جان بدهد صلائے این کار ہر نفس تیرا راستہ دکھاتا ہے اور ہر جان بھی اس بات کی ہی آواز دیتی ہے ہر ذرہ فشاند از تو نوری ہر قطره براند از تو انہار ہر ذرہ تیرا نور پھیلاتا ہے۔ہر قطرہ تیری توصیف کی نہریں بہاتا ہے ہر سو از عجائب تو شورے ہر جا ن غرائب تو اذکار! تیرے عجائبات کا ہر طرف شور ہے اور تیرے غرائب کا ہر جگہ ذکر از یاد تو کو رہا بہ بینم! در حلقة عاشقان خونبار ہے میں تیرے ذکر کی برکت سے انوار دیکھتا ہوں آہ وزاری کرنے والے عاشقوں کی جماعت میں چشم دیگر نشنید اغیار آنکس که به بند عشقت افتاد وہ شخص جو تیری قید محبت میں گرفتار ہو گیا۔پھر اس نے دوسروں کی نصیحت نہ سُنی اے مونس جاں چہ داستانی کز خود پریودیم به یکبار! اے میرے مونس جاں! تو کیسا دلستاں ہے کہ دفعتا تو نے مجھے مدہوش کر دیا از یاد تو این دلے به غم غرق دارد گہرے نہاں صدف وار تیری یاد میں میرا دل غم میں غرق ہو کر صدف کی طرح ایک موتی اپنے اندر پوشیدہ رکھتا ہے و سر ما فدائے رویت و دل ما بتو گرفتار جان میری آنکھ اور سر تجھ پر قربان ہیں اور میرے جان و دل تیری محبت میں قید عشق تو به نقد جاں خریدیم تا دم نه زند دیگر خریدار ہم نے نقدِ جان دے کر تیرا عشق خریدا ہے۔تاکہ پھر اور کوئی خریدار دم نہ مار سکے غیر از تو که سرزدے زیم! برج دلم نماند دیار تیرے سوا اور کون میرے گریبان میں سے نمودار ہوتا جبکہ میرے دل میں اور کوئی بسنے والا ہی نہیں عمر یست که ترک خویش و پیوند کردیم و دیے جز از تو دشوار ایک عمر گذرگئی کہ ہم نے عزیزوں اور رشتہ داروں سے تعلق منقطع کر لیا مگر تیرے بغیر ایک لحظہ گذار نا بھی مشکل ہے۔در