آداب حیات — Page 77
66 اے میکے اللہ ! میری مدد فرما کہ تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور عمدگی سے تیری عبادت بجا لاؤں۔نماز سے فراغت کے بعد نبیح و تحمید سبجالانے کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ہر نماز کے بعد تینتیس بارسمان الله ، تینتیس بار الحمد لله در تینتیس یار اللہ اکبر کے اور پھر سو پورا کرنے کے لئے یہ ذکر کرے۔لا اله إلا الله وحده لا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ است عَلَى كُلِّ شَي قدير۔یعنی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں دسی بادشاہ ہے اور مستحق حمد داننا ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے تو اس کے سب گناہ پیشش دیئے جائیں گے اگر چہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ایعنی بہت زیادہ ہی ہوں۔اسلم كتاب المساجد و مواضع الصلوۃ باب استجاب الذكر بعد الصلوة و بيان صفته) ہر فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا سنت نبوی کے خلاف ہے۔۱۸ نمازوں کی ادائیگی ہمیشہ استقلال کے ساتھ بغیر کسی ناغہ کے کی جائے کیونکہ نماز اللہ تعالیٰ کے رحم کو جذب کرنے کا ذریعہ ہے۔اللہ تعالیٰ سورۃ النور میں فرماتا ہے۔و ايمو الصلوة واتو الركوةَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُودَ ) سورة النور : ۵۷) اور تم سب نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو امد اس رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرد نا کہ تم پر رحم کیا جائے۔