آداب حیات — Page 58
ہم یہ لازم ہے کہ ہم قرآنی ارشادات اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر اپنے والدین کی صدقِ دل سے خدمت کریں۔اُن سے حسن سلوک سے پیش آئیں تا ہماری دنیا اور آخرت سنور جائے اور ہم جنت کے حقدار بن جائیں۔آمین۔
by Other Authors