آداب حیات

by Other Authors

Page 271 of 287

آداب حیات — Page 271

ساتھ جاؤ۔ورنہ کم از کم کھڑے ہو جاؤ اور اس وقت تک کھڑے رہو کے جنازہ سامنے سے نکل جائے۔ربخاری کتاب الجنائز باب متى يقعد اذا قام الجنازة)