آداب حیات — Page 236
پینے کے آداب ا پانی پینے سے پہلے بھی بسم اللہ پڑھنی چاہیے۔حضرت ابن عباسش کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ہو تو بسم اللہ پڑھ کر پیو اقه مندی ابواب الاشربة باب ما جاء في التنفس في الاناء -۲ پینے کا برتن ہمیشہ ماہنے ہاتھ میں پکڑ کر پینا چاہیے کیونکہ داہنے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و ستم بھی ہمیشہ داہنے ہاتھ سے کھاتے اور پیتے تھے۔ابخاری کتاب الاطعمة باب التيمن في اللاكل وغیرہ) صحابہ اور بچوں کو بھی داہنے ہاتھ کے استعمال کی تاکید فرماتے تھے۔ابخاری کتاب الاطعمه باب التسمية على الطعام والاكل باليمين) ۲ پینے کے بعد الحمد للہ کہہ کر خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جب برتن اٹھا دو تو الحمد ید کہو۔تمندی ابواب الدعوات باب ما يقول اذا فرغ من الطعام ) بلا ضرورت کھڑے ہو کر پانی پینا نہیں چاہئے۔حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا۔مسلم کتاب الشربة باب في الشرب قائما ) ضرورت کے وقت کھڑے ہو کر پانی پیا جائے تا ہے۔اسی طرح احادیث ہیں