آداب حیات

by Other Authors

Page 13 of 287

آداب حیات — Page 13

پڑھنا چاہیئے۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ سورۃ النحل آیت 19 میں فرماتا ہے۔فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ ! رسورة النحل : ٩٩)۔کہ اسے مخاطب ! جب تو قرآن مجیب پڑھے تو آمن بالله من ال قرآن مجید لازوال رحمتوں اور روحانی برکتوں کا خزانہ ہے جس کو مٹائے شیطان ہر وقت تیار رہتا ہے۔بس اس فرزانہ کو کھولنے کے لئے اور شیطان کے حملوں سے بچنے کے لئے قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے استعاذہ کا حکم دیا گیا ہے تاکہ قرآن پڑھنے والا شیطانی حملوں سے محفوظ ہو کر اللہ تعالیٰ کی پناہ میں چلا جائے۔سنت نبوی سے بھی یہ ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کی تلاوت کے شروع میں اعوذ بالله من KNOWNLOAD NANGAN پڑھا کرتے تھے۔ر سنت نبوی سے اَعُوذُ بِاللہ پڑھنا ثابت ہے) ۳۔قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر تلفظ کی صحیح ادائیگی کے ساتھ پڑھنا چاہیئے۔کیونکہ پھر ٹھہر کر پڑھنے سے غلطی کا امکان نہیں رہنا۔ہمیشہ رموز و اوقاف کا لحاظ رکھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیئے حدیث میں آتا ہے۔حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت انس سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیونکر قرأت پڑھتے تھے۔فقال كانت مد ا تو قَرَ المُمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ يَمُدُ بسم اللهِ وَيَمةُ بِالرَّحْمَنِ وَيَمْدُ بِالرَّحِيمِ بخاری کتاب فضائل القرآن باب مد القرأة انہوں نے جواباً فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم قرأت لمبی کر کے پڑھا کرتے تھے۔اور پھرانہوں نے نبسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر بتائی۔بسم اللہ کو اب کرکے