آداب حیات — Page 107
1۔6 حضرت عثمان بن عفان نے بیان کرتے ہیں کہ میں نے استحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو شخص اللہ تعالیٰ کی خاطر مسجد تعمیر کر تا ہے۔اللہ تعالیٰ بھی اس کے لئے جنت میں اس جیسا گھر تعمیر کرتا ہے۔مسلم کتاب المساجد و مواضع الصلوة باب فضل بناء المسجد والحث عليها )