آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل) — Page 70
137 136 غرض فساد شروع ہوا۔یہاں تک کہ آیا کو حکم نہ تھا کہ اس بچہ کو باپ کی چکا چوند سے بھی یہی حال ہو جاتا ہے۔یعنی بعض مسافر اندھے ہو جاتے کے سامنے لاوے۔یاروں دوستوں نے بہت سمجھایا اور ہر طرح سے یقین دلایا کہ تمہاری بیوی بالکل بے گناہ ہے۔اگر تم میں ایسی ہی غیرت یا بدظنی کا مادہ تھا تو پھر تم بیچاری کو مجبور کر کے لوگوں سے بے تکلف کیوں کراتے تھے؟ مگر وہ اپنی ہی اُڑ پر قائم رہے۔آخر نوبت طلاق تک پہنچی اور ایک معزز گھرانا برباد ہو گیا۔ہیں۔(78) بھائی کی محبت میں ایک دفعہ دہلی سے گوڑ گاؤں کی طرف آر۔ایم۔آر کی چھوٹی لائن یورپ کی اندھی نقالی ہمارے ملک کے لئے نہایت تباہ کن ثابت ہوئی ہے۔پر سفر کر رہا تھا تو یکدم ہماری گاڑی ایک دھکے کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔کچھ لوگ غیرت رکھنی مسلمانوں کی سی اور معاشرت رکھنی یورپ کی سی۔! ع این خیال است و محال است و جنوں است (77) شفاخانہ اور تہوار گھبرا کر اُتر کھڑے ہوئے کہ کیا حادثہ ہو گیا ہے؟ اتنے میں چند آدمی چیختے ہوئے گاڑی والوں کو مخاطب کرتے سنے گئے کہ کیا کوئی ڈاکٹر بھی اس گاڑی میں ہے؟ میں جلدی سے اُترا۔وہ مجھے ایک فرلانگ پیچھے لے گئے اور سنایا کہ ایک عورت مع اپنے دو بچوں کے زنانہ تیسرے درجہ میں بیٹھی تھی۔ایک لڑکا دو میرا ساری ملازمت کا تجربہ یہی رہا ہے کہ جب شب برات آتی تھی تین برس کا تھا۔اور دوسرا کوئی بارہ برس کا۔چھوٹا لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھا تھا۔تو رات کے دس بجے سے آتشبازی کے لئے جلے ہوئے مریض شفا خانہ میں پھر کھڑا ہو گیا۔ماں کا منہ دوسری طرف تھا کہ وہ اچھلتا کودتا یک دم کھڑکی میں آنے شروع ہو جاتے تھے اور دوسرے تیسرے دن تک آتے رہتے تھے۔سے باہر جا پڑا۔ماں نے چیخنا پیٹنا شروع کیا۔اور بڑے لڑکے کو دو ہنڑ مار کر عیدین کے بعد قولنج، اسہال، قے اور پیچش کے مریض اسی طرح آیا کرتے کہا کہ بھائی باہر گر پڑا ہے۔بڑے لڑکے نے فوراً دروازہ کھول کر چھلانگ لگا تھے عید الفطر کے بعد زیادہ اور عید الضحیٰ کے بعد کم۔اس کی وجہ یہ ہے کہ سارے دی۔اتنے میں کسی اور مسافر نے خطرہ کی زنجیر کھینچ لی۔گاڑی کھڑی ہو گئی مگر رمضان کے روزے رکھنے کے بعد معدہ بہت نرم ہو جاتا ہے۔پھر عید کے دِن جہاں لڑکا گرا تھا۔وہاں سے قریباً ایک یا ڈیڑھ فرلانگ۔آگے جا کر میں جائے جب سویوں کی بھر مار ہوتی ہے تو بے احتیاط لوگوں کو سخت تکلیف ہوتی ہے۔وقوع پر پہنچا تو پہلے بڑا لڑکا ملا۔سرسے پیر تک زخمی نیم بے ہوش جسم پر جابجا بقرعید کے بعد کچا پکا گوشت اور کباب وغیرہ کھانے سے پیچش کی شکایت زیادہ خون آلودہ خراشیں، شاید ایک بازو کی نلی کی ہڈی بھی شکستہ تھی۔آگے کچھ فاصلہ دیکھی گئی ہے۔اسی طرح سورج گرہن کے بعد کئی دن تک لوگ اندھے یا نیم پر چھوٹا لڑکا تھا۔جس کے بدن پر خراش تک نہ تھی۔نہ کوئی چوٹ آئی تھی۔نہ وہ اندھے ہو کر علاج کے لئے آیا کرتے ہیں۔کیونکہ بار بار سورج کی طرف رو رہا تھا۔نہ سہما ہوا تھا۔یوں معلوم ہوتا تھا کہ گویا کوئی واردات ہی نہیں ہوئی۔دیکھنے سے نظر کو سخت نقصان پہنچتا ہے۔اور کئی لوگ تو مستقل نابینا ہو جاتے خیر لوگ دونوں لڑکوں کو اٹھا کر ماں کے پاس لائے تو بیچاری کی جان میں جان ہیں۔پہاڑوں پر جب برف میں دُھوپ کے وقت لوگ سفر کرتے ہیں تو برف آئی۔چھوٹے لڑکے کے بے داغ بچ جانے سے سبھی حیران تھے۔مگر بڑے کو