آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل) — Page 7
11 (1) پچاس روپے 167 168-- 169-- 171 173- " 175- 180- 182-- 185- 187--- 188--- 189 191- 193- 194--- ایک دفعہ رات کے بارہ بجے گرمی کے موسم میں مجھے ایک شخص ایک مریضہ کو دیکھنے کے لئے بلانے آیا میں اپنے مکان سے جو سرکاری شفا خانہ میں تھا اُس کے ساتھ گیا۔شہر میں جا کر دیکھا کہ مریضہ ایک نوجوان لڑکی تھی۔جسے وضع حمل کی تکلیف تین دن سے ہو رہی تھی۔میں نے تفصیلی معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ پہلا بچہ ہے اور پورے دن ہوچکے ہیں۔تین دن سے درد ہے اور اب حالت نا قابل برداشت ہے۔دائیاں سب جواب دے چکی ہیں۔وجہ بچہ نہ ہونے کی یہ تھی کہ پیڑو کی ہڈیاں تنگ تھیں اور راستہ بچہ کے سائز سے بہت چھوٹا تھا۔مگر بچہ ابھی تک پیٹ میں زندہ تھا اور ماں کی حالت بھی زیادہ خراب نہ تھی۔میں نے کہا کہ بچہ سوائے آپریشن یعنی پیٹ چاک کئے بغیر نہیں نکل سکتا۔وہ لوگ برہمن تھے کہنے لگئے ہم صلاح کر لیں۔اور آپ فیس کیا لیں گے؟ میں نے کہا پچاس روپیہ آج کل ایسے آپریشن کے لئے لوگ دو تین سو سے کم نہیں لیتے مگر مجھے یہ خیال تھا کہ زیادہ فیس مانگنے سے یہ لوگ علاج نہیں کرائیں گے۔اور ممکن ہے کہ صاحب وسعت بھی نہ ہوں۔مریضہ کا سسر: تو آپ زچہ بچہ دونوں کے بچ جانے کی اُمید رکھتے ہیں؟ میں:- زچہ کی تو بہت اُمید ہے مگر بچہ کے متعلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔اس کی جان بہر حال خطرہ میں ہے۔وہ پھر ہم اپنی برادری سے صلاح کر کے آپ کو اطلاع دیں 196-- 198--- 204 212- 10 ہیجڑوں کی کرامت پگڑیوں پر ڈاکہ سانگلہ ہل ہردوار 98 99 100 101 102 سرکس میں سرکس۔103 کیمیاگر 104 قابل رحم دولہا۔105 افیونی۔106 107 دعوئی اور چیز ہے اور حقیقت اور چیز 108 بیویوں میں عجیب اور نرالا انصاف۔109 قتل کے بعض عجیب وجوہات 110 مسمریزم۔111 کوڑی کا چکر 112 آزاد لڑکیاں۔113 مچھلی کا کانٹا گلانا 114 آپریشن - دوخون۔115 116 دق کا کیڑا