آخری اتمام حُجّت — Page ii
۱۵ اپریل نام کا جو مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مولوی ثناء اللہ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ کے موضوع پر مورخہ دار اپریل شام کے۔بدر میں شائع کرایا۔وہ لیے عرصہ سے زیر بحث رہا ہے۔اور اس پر مناظرات بھی ہوئے جمعیت الحدیث بھال نانو دانہ۔لع لائل پور کا ایک اشتہار موجودہ مقالہ کے لئے محرک ہوا۔اور تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے که مولوی ثناء اللہ صاحب کے اس مضمون کو فیصلہ کن نہ قتدار دینے پر گریہ مضمون کا لعدم ہو گیا ، گر حضرت باقی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام نے اس کے بعد ایک اعلان کے ذریعہ مولوی ثناء اللہ صاحب اور دیگر مخالفین کو اپنے ایک خاص الہام کے من جانب اللہ ہونے پر مذکر بعذاب قسم کھانے کی دعوت دی۔اور خود موکہ بعذاب قسم کھا کر دعوت دی۔لیکھ مولوی صاحب نے اس کا کوئی جواب نہ دیا۔اس لئے یہ دعوت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے موادی ثناء اللہ صاحب اور تمام مخالفوں پر آخری اتمام محبت ہے۔شکریہ از مولف : میں تہ دل سے مکرم مولوی فضل دین صاحب بنگوری حال مانگی ریورز کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس مضمون کے لکھنے کی طرف توجہ دلائی اور پھر بڑی محنت اللہ کوشش سے بعین خاصی دستاویزات مہیا کیں جن کی روشنی میں یہ مقالہ لکھا گیا ہے اور ان دستاویزات کا عکس اس مضمون سے منسلک کر دیا گیا ہے۔جزاه الله احسن الجزاء في الدنيا و الآخرة مورخه ب وار و سر دارم قاضی محمد ندی ناظر اشاعت ارکید و تصنیف صدر انجمن احمد ید پاکستان ریوه