تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 97
دینیات کا پہلا رسالہ ۹۷ دو دو کر کے چار سنتیں پڑھی جائیں اور ان کے بعد وتر ہیں جو غالبا تین پڑھے جاتے ہیں چاہے تینوں ملا کر پڑھیں۔چاہے دور کعت علیحدہ اور ایک رکعت علیحدہ پڑھیں۔وتر وں کے بعد دو رکعت نماز بیٹھ کر پڑھی جاوے اور سلام پھیر کر سُبحَانَ ANALOGكِ الْقُدُّوس دودفعہ نرم آواز سے اور تیسری دفعہ ذرا بلند آواز سے پڑھیں۔۹