365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 16 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 16

درس القرآن 16 حَلِیم میں غفور کے لفظ سے بتا دیا کہ اگر تم ایسی قسموں سے اجتناب کرو گے اور توبہ کرو گے تو ہم تمہیں بخش دیں گے اور حلیم کہہ کر اس طرف توجہ دلائی کہ ہم نے لغو قسموں پر اس لئے گرفت نہیں کی کہ اگر ہم ان قسموں پر گرفت کرناشروع کر دیں تو تمہارا بچنا مشکل ہو جائے۔“ ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحہ 508،509 مطبوعہ ربوہ)