365 دن (حصہ سوم) — Page 190
درس روحانی خزائن 190 کے سامنے تو بہ کرنے سے طاقت ملتی ہے اور انسان شیطانی حملوں سے بچ جاتا ہے۔یاد رکھو کہ اس سلسلہ میں داخل ہونے سے دنیا مقصود نہ ہو بلکہ خدا تعالیٰ کی رضا مقصود ہو۔کیونکہ دنیا تو گزرنے کی جگہ ہے وہ تو کسی نہ کسی رنگ میں گزر جائے گی۔“ مشکل الفاظ اور ان کے معانی ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 434،433 مطبوعہ ربوہ) خط لخ منسوخ کرنے والی لکیر مامور من الله اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا