365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 194 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 194

درس روحانی خزائن 194 شریف میں مقرر ہیں مجھے شناخت کرو۔غرض نبی کریم صلی للی نیم کے اخلاق کا کمال یہا تک ہے کہ اگر کوئی بڑھیا بھی آپ کا ہاتھ پکڑتی تھی تو آپ کھڑے ہو جاتے اور اس کی باتوں کو نہایت توجہ سے سنتے اور جب تک وہ خود آپ کو نہ چھوڑتی۔آپ نہ چھوڑتے تھے۔" مشکل الفاظ اور ان کے معانی: عاجزی فروتنی مصفا صاف شفاف ( ملفوظات جلد اوّل صفحہ 131 132 مطبوعہ ربوہ) واہب العطايا نعمتیں دینے والی ذات