365 دن (حصہ دوم) — Page 170
درس روحانی خزائن 170 مطابق بناویں اور دعا میں لگ جاویں ان کو اب اگر مدد آوے گی تو آسمانی تلوار سے اور آسمانی حربہ سے نہ اپنی کوششوں سے اور دعا ہی سے ان فتح ہے نہ قوت بازو سے یہ اس لیے ہے کہ جس طرح ابتدا تھی انتہا بھی اسی طرح ہو۔آدم اول کو فتح دعاہی سے ہوئی تھی رَبَّنَا ظَلَمْنَا الخ (الاعراف:24) اور آدم ثانی کو بھی جو آخری زمانہ میں شیطان سے آخری انْفُسَنَا جنگ کرنا ہے اسی طرح دعا ہی کے ذریعہ فتح ہو گی۔" مشکل الفاظ اور ان کے معانی: ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 190،191 مطبوعہ ربوہ) ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات صاحب نصیب اور صاحب اقبال اولاد کے آثار اقبال غلبه ، عروج، شروع سے ہی اچھے ہوتے ہیں عزت