365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 108 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 108

درس القرآن 108 ور مقصد یہ ہوتا ہے کہ فلاں بات کے لئے ایک وقت مقرر فرما دیا جائے۔ایسا ہی اس جگہ متی نصر اللہ کے یہ معنے نہیں کہ وہ مایوسی کا شکار ہو کر ایسا کہتے ہیں بلکہ در حقیقت ان الفاظ میں وہ یہ درخواست کرتے ہیں کہ الہی اس بات کی تعیین فرما دی جائے کہ وہ مد د کب آئیگی۔یہ دعا کا وو ایک موثر طریق ہے۔" ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحه 467 مطبوعہ ربوہ) یہاں سے آگے قرآن مجید کا مضمون بدل رہا ہے اور حقوق العباد کے مختلف پہلوؤں پر خاص زور ہے اس لئے اس کتاب 365 دن کا دوسرا حصہ یہاں مکمل ہوتا ہے۔انشاء اللہ آئندہ مضمون کتاب 365 دن کے تیسرے حصہ میں درج ہو گا۔