365 دن (حصہ اول) — Page 165
درس روحانی خزائن 165 سب بیچ ہے۔تم نہ ہاتھ لمبا کر سکتے ہو اور نہ اکٹھا کر سکتے ہو مگر اُس کے اذن سے۔ایک مردہ اس پر ہنسی کرے گا مگر کاش اگر وہ مر جاتا تو اس ہنسی سے اس کے لئے بہتر تھا۔“ مشکل الفاظ کے معانی: تقلید پیروی حد اعتدال میانه روی، در میانه راسته سفلی جذام کشتی نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 22 ) کوڑھ اذن اجازت